زمرہ:خاور غزل
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
دو شعر
اپنے الفاظ کو زنجیر میں لے آیا ہوں
شعر کے خطہ ءِ تاثیر میں لے آیا ہوں
سیلفیاں کھینچی ہیں پنڈال کے بیچوں بیچ
اس بہانے اسے تصویر میں لے آیا ہوں
سالہا سال میں تدبیر کا پانی دے کر
ذائقہ خوشئہ تقدیر میں لے آیا ہوں
اس زمرہ میں ابھی کوئی صفحہ یا میڈیا موجود نہیں ہے۔