زمرہ:خاور غزل

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


دو شعر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے الفاظ کو زنجیر میں لے آیا ہوں

شعر کے خطہ ءِ تاثیر میں لے آیا ہوں


سیلفیاں کھینچی ہیں پنڈال کے بیچوں بیچ

اس بہانے اسے تصویر میں لے آیا ہوں


سالہا سال میں تدبیر کا پانی دے کر

ذائقہ خوشئہ تقدیر میں لے آیا ہوں

اس زمرہ میں ابھی کوئی صفحہ یا میڈیا موجود نہیں ہے۔