وردِمسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

وردِ مسلسل ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا بیسواں نعتیہ مجموعہ ہے۔ وہ اپنی نعت نگاری کو ’’شہرِ سخن‘‘ کہتے ہیں اور اس استعارے کی رعایتوں کو کمالِ فن کے ساتھ استعمال کرتے ہیں؛ اسی مضمون آفرینی سے ان کے کلام کی وسعت پروان چڑھتی ہے۔ ورد مسلسل اسی وسعت کلام کا ایک نادر نمونہ ہے۔ غزل اور نعت کا موازنہ ان کا محبوب مضمون ہے جس پر انہوں نے اپنا ایک مجموعہ کلام مرتب کر کے اسے ’’غزل کاسہ بکف‘‘ کا نام دیا.

ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زرِمعتبر | رزقِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلدِسخن | غزل کاسہ بکف | طلوعِ فجر | آبروئے ما | زم زمِ عشق | تحدیثِ نعمت | کائنات محوِ درود ہے | لامحدود | برستی آنکھو خیال رکھنا | دبستانِ نُو | تاجِ مدینہ | نظمِ نعت | اکائی | شعورِ کربلا | کتابِ التجا | نصابِ غلامی