مندرجات کا رخ کریں

New naat 2026

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.

اگر آپ


New Naat 2026

Latest Naat 2026

New Urdu Naat

Latest Urdu Naat

New Naat Sharif

New Naat Lyrics

New Islamic Naat

Best New Naat 2026

Trending Naat 2026

یا

Popular Naat 2026

کی تلاش میں نعت کائنات پر آئے ہیں تو ہم آپ کو اردو نعت کے سب سے بڑے انسائیکلوپیڈیا نعت کائنات پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگرچہ ہم نئی عوامی اور آڈیو نعتوں کی باقاعدہ فہرست فراہم نہیں کرتے، تاہم یہاں آپ کو 2026 کی اہم نعتیہ کتب، نمایاں نعت گو شخصیات، نعتیہ تقریبات، ادبی سرگرمیوں اور اردو نعت کے تازہ رجحانات کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں۔ ذیل میں 2026ء کی نعتیہ دنیا سے متعلق اہم اندراجات پیش کیے جا رہے ہیں۔

2026 کی نعتیہ سرگرمیاں


2020|2021 | 2022 | 2023 | 2024 | 2025 | 2026 | 2027 | 2028 | 2029 | 2030

2026
نعتیہ دنیا کی مطبوعات، تحقیق، تقریبات اور اہم شخصیات

یہ صفحہ 1 جنوری سے 23 ستمبر 2026 تک شائع یا منعقد ہونے والی ان نعتیہ کتابوں، تحقیقات، تقریبات اور وفیات کا ریکارڈ ہے جن کی دستیاب ذرائع سے تصدیق کی جا سکی ہے۔

2026 میں شائع ہونے والی کتب

کتاب کا نام مصنف / مرتبہ / شاعر موضوع زبان
جہانِ رحمت ابرار شاکر نعتیہ مجموعہ اردو
خیر البشر عابد رشید نعتیہ مجموعہ اردو
رُوحماء عابد علی عابد حافظ آبادی نعتیہ مجموعہ اردو
تصور مدح منیر تصور اقبال نعتیہ مجموعہ اردو
اسرارِ نعت ڈاکٹر نوید عاجز نعتیہ انتخاب اردو
تائب طلبی اصغر علی نظامی سفرنامہ / نعتیہ نثر اردو
امیرِ اہلِ سنت کی نعتیہ شاعری المدینۃ العلمیہ تنقید و تحقیق اردو
امير اهلسنت جي نعتيه شاعري المدینۃ العلمیہ تنقید و تحقیق سندھی
سیارہ کی منتخب نعتیں طاہرہ انعام انتخاب اردو
معاصر نعت کے فکری ابعاد غلام مصطفی دائم تحقیق و تنقید اردو
اصواتِ نعت پروفیسر محمد طاہر صدیقی نعتیہ دواوین اردو


اہم مضامین و مقالہ جات

اہم تقریبات

2026 کی اہم وفیات

حواشی و حوالہ جات

  1. ↑ خطا در حوالہ: ناقص <ref> ٹیگ؛ tahreer-khawar کے نام والے حوالوں کے لیے کوئی متن نہیں دیا گیا
  2. ↑ خطا در حوالہ: ناقص <ref> ٹیگ؛ makhz-ameer کے نام والے حوالوں کے لیے کوئی متن نہیں دیا گیا
  3. ↑ خطا در حوالہ: ناقص <ref> ٹیگ؛ tareekh-overview کے نام والے حوالوں کے لیے کوئی متن نہیں دیا گیا
  4. ↑ خطا در حوالہ: ناقص <ref> ٹیگ؛ tareekh-modern کے نام والے حوالوں کے لیے کوئی متن نہیں دیا گیا
  5. ↑ راولپنڈی جم خانہ: سرکاری رپورٹ۔
  6. ↑ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان۔
  7. ↑ روزنامہ پاکستان؛ منتظم کا ریکارڈ۔
  8. ↑ APP/UrduPoint۔
  9. ↑ ریڈیو پاکستان: سرکاری رپورٹ۔
  10. ↑ ریڈیو پاکستان۔
  11. ↑ UrduPoint۔
  12. ↑ The Nation۔
  13. ↑ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان۔
  14. ↑ Precious Kashmir۔
  15. ↑ The Nation۔
  16. ↑ ARY News؛ Express Tribune۔
  17. ↑ روزنامہ 92 نیوز؛ روزنامہ دنیا۔
  18. ↑ ARY News؛ دنیا نیوز۔