سمیع یوسف
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی [1] مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔
اعزازات
گاڑدین ۔ مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا سٹار <ref> [ https://www.theguardian.com/music/2006/apr/27/1%7C The Guardian] </ref>
بی بی سی ۔ تیس مشہور برطانوی <ref> بی بی سی </ref>
مشہور کلام
مزید دیکھیے
ابرار الحق | جنید جمشید | ماہر زین | اقصی عبدالحق