مندرجات کا رخ کریں

متاعِ نعت

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
متاعِ نعت
متاعِ نعت
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب محمد اشفاق چترانوی
زبان اردو
صفحات 176
فلیپ، دیباچہ اور مضامین ریاض احمد قادری، خالد جاوید خاکی، ڈاکٹر اظہار احمد گلزار (منظوم)
کلاموں کی تعداد 1 حمد، 72 نعتیں،2 مناقب، 1 سلام، 1 مناجات
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2026
ناشر مہر گرافکس اینڈ پبلشرز
شہر فیصل آباد
قیمت 850 روپے

تعارف کنندہ: ارسلان ارشد

نمونہِ کلام

اک نور کا ہالہ ہے مرے پاک نبیﷺ کا

ہر نام نرالا ہے مرے پاک نبیﷺ کا


اشعار میرے ذہن میں آتے چلے گئے

روضہ ہے جب سے میرے تصور میں آگیا

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات