مندرجات کا رخ کریں

مدحتِ شہِ ابرار

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
مدحتِ شہِ ابرار
مدحتِ شہِ ابرار
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب محمد نعیم صدیقی
زبان اردو
صفحات 272
فلیپ، دیباچہ اور مضامین ریاض مجید، ریاض قادری، طاہر صدیقی، سلیم صدیقی، عبدالغنی تائب، امجد قریشی، مسعود چشتی، شبیر احمد قادری
کلاموں کی تعداد 1 حمد، 90 نعتیں، 1 رمضان کلام، 1 قطعہ، 16 مناقب، 1 دعا
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2026
ناشر مہر گرافکس اینڈ پبلشرز
شہر فیصل آباد
قیمت 1250 روپے

تعارف کنندہ: ارسلان ارشد

اعزازات

شاعر کا پہلا مجموعہء نعت

نمونہِ کلام

مدینہ عرش سے نازک ترین خطہ ہے

مدینے جا کے تقدس کے ضابطے میں رہو

بروز حشر سب ہوں گے خدا کے سامنے جس دم

کریں گے آپﷺ بخشش کے اشارے یا رسول اللہﷺ

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات