مندرجات کا رخ کریں

معاصر نعت کے فکری ابعاد

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
معاصر نعت کے فکری ابعاد
معاصر نعت کے فکری ابعاد
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب غلام مصطفی دائم
صفحات 128
فلیپ، دیباچہ اور مضامین صبیح رحمانی
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2026
ناشر نعت ریسرچ سنٹر
شہر کراچی
قیمت 900

معاصر نعت کے فکری ابعاد ۔ ہمارے نوجوان دوست غلام مصطفی دائم کی کاوش ہے ۔ ان کا قلم جیسے علم سے لبریز ہے جہاں رواں ہو نئے سے نئے نکات سامنے آتے ہیں ۔ ان سے کسی رائے پر اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن ان کی علمیت سے نہیں ۔ اس کتاب میں انہوں نے کئی نوجوان شعراء کی کتب پر تبصرے کیے ہیں ۔ اسلوب کے بارے صبیح رحمانی کی رائے معتبر ہے کہ دائم کی یہ تحریریں گہرے تفکر اور عمق کے متلاشی ذہنوں کے لیے بادہ خاص ہے ۔ [ روزنامہ جسارت]

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

نئے صفحات