نعت کائنات:عمومی اظہار لا تعلقی
صد افسوس کہ آپ نے نعت کے میدان میں انقلاب برپا کرنے والی ہر دلعزیز شخصیات علامہ سید ریاض الدین سہروردی شاہ صاحب رحمہ اللہ اور ان کے صاحبزادے پیر سید فصیح الدین سہروردی شاہ صاحب کا نام تک نہیں لکھا جن کی خدمات نعت کے میدان میں سب سے زیادہ ہیں