مندرجات کا رخ کریں

محفلِ ثنا

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
محفلِ ثنا
محفلِ ثنا
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب نگہت پروین چشتی
زبان اردو
صفحات 208
فلیپ، دیباچہ اور مضامین خورشید عالم خان، مظہر عباس رضوی، شازیہ طارق
کلاموں کی تعداد 7 حمدیں، 145 نعتیں، 20 متفرق
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2026
ناشر نعت آشنا پبلی کیشنز
شہر لاہور
قیمت 1199 روپے

تعارف کنندہ: ارسلان ارشد

نمونہِ کلام

صادق امین اُنﷺ کو کہا کافروں نے بھی

اخلاق پیارے مصطفےٰﷺ کا بے مثال ہے


وہﷺ ہیں فخرِ عرب وہ ہیں شانِ عجم

اُنﷺ کے چرچے ہُوئے ہر زباں جا بجا

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات