اصغر علی بلوچ
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
مکمل نام : ڈاکٹر اصغر علی بلوچ
تعلیم : پی ایچ ۔ ڈی اررو
موجودہ حیثیت : پروفیسر و صدرِ شعبہ اردو گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور
سابق صدرِ شعبہ اردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- دوسرے کنارے تک (شاعری)
- خواب جو (شاعری )
- فیض کی شاعری میں پنجاب رنگ ( تنقید و تحقیق )
- اقبال اور معاصرین کا فلسفہ اخلاق (تحقیق)
- چہار رنگ ( تحقیق و تنقید )
- ہائر ایجوکیشن کے منظور شدہ مجلات میں پچیس سے زائد مقالات کی اشاعت
بلدی بجھدی رات ( پنجابی شاعری )
اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- فیصل آباد تعلیمی بورڈ اور اداردہ مہکاں ساہیوال کی طرف سے فیض کی شاعری میں پنجاب رنگ پر ایوارڈ
- اقبال اور معاصرین کا فلسفہ اخلاق پر نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے پچاس ہزار روپے کا نقد انعام اور ایوارڈ
حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس شہر کی فضا کو عقیدت بھرا سلام ۔اصغر علی بلوچ
مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|