راغب مراد آبادی
"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
راغب مراد آبادی 27 مارچ 1918ئ مطابق ۱۳ جمادی الثانی ۱۳۳۶ھ بروز بدھ محلّہ کشمیری گیٹ، دہلی (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
مشہور کلام[ترمیم]
سلام اس پر کہ نام آتا ہے بعد اللہ کے جس کا [1]
وفات[ترمیم]
راغب مراد آبادی کا انتقال 19 جنوری 2011ئ کو کراچی میں ہوا۔ النور سوسائٹی قبرستان کراچی میں مدفین ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017