انجم بارہ بنکوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

"انجم بارہ بنکوی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

انجم بارہ بنکوی کا تعلق ہندوستان کے تاریخی شہر بھوپال سے ہے ، آپ کے والد گرامی کا نام سید کرار علی اور والدہ کا نام سیدہ نسیم عائشہ ہے آپ یکم جنوری 1964 کو میلہ رائے گنج بارہ بنکی میں پیدا ہوئے ، لکھنؤ یونیورسٹی سے (بی اے- ایم اے ) کیا تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال سے (پی ایچ ڈی) مکمل کی -

ادبی تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

موصوف کی غزلوں کے تین شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں 1(زمانہ کچھ اور ہے) 2 (خاموشیوں کا نغمہ ) 3 (دل کا گلاب ) تاہم ابھی حمد و نعت کا کوئی شعری مجموعہ میری نظر سے نہیں گزراہے -

نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انجم بارہ بنکوی کا تعلق چونکی سادات گھرانے سے ہے اسلئے بچپن سے ہی انہیں نعت لکھنے پڑھنے کا شوق رہا ہے آج بھی وہ جس نعتیہ محفل و نعتیہ مشاعرے میں شریک ہوتے ہیں اپنے معیاری کلام اور روایتی ترنم سے محفل میں جان ڈال دیا کرتے ہیں-<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |

نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]