اثر صہبائی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
اثر صہبائی کے مجموعہ ’’بحضور سرورکائنات ‘‘ کوقیام پاکستان کے بعدکی دہائی میں شائع ہونے والے چند نعتیہ مجموعوں میں سے ایک ہونے کی سعادت حاصل ہے نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ان کا رجوع غزل گوئی میں پختگی اورمہارت کے بعد ہوا۔ ان کی نعتوں میں مشکل پسندی کے نمونے ملتے ہیں۔ خصوصاً ان کی وہ نعتیں جو غیر معروف ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا