Naat Lovers

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Naat Kainaat Facebook.png

Naat Lovers[ترمیم]

اگر فیس بک پر 2007 کی نعتیہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے تو ایک نیا گروپ Naat Lovers [1] نظر آتا ہے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ گروپ گاہے بگاہے وڈیو پوسٹس کے ساتھ 2012 تک فعال رہا ۔ 2007 تک فیس بک اچھی طرح متعارف ہو چکی تھی اور ORKUT کا بہاو فیس بک کی طرف رخ کر چکا تھا ۔ لیکن 2007 میں فیس بک پر نعتیہ حوالے سے کچھ خاص سرگرمیاں نظر نہیں آتیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://web.facebook.com/groups/6706847861/