غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ۔ فیس بک پیج

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی[ترمیم]

https://www.facebook.com/غیر-مسلم-شعرا-کی-نعت-گوئی-1607659529483025/

یہ اکادمی فروغ نعت، اٹک کے شاندار کاوش ہے ۔ اگرچہ کتابوں میں غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی [1] پر کافی کام ہوا ہے ۔ لیکن انٹرنیٹ پر اور خاص طور پر فیس بک پر غیر مسلم شعراء کا ٹیکسٹ اور وڈیوز کی صورت میں یہ یکجائی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ کہیں اردو یونی کوڈ کی مدد لی گئِ ہے تو اور کہیں نایاب نسخوں کے تصاویر ۔ اہل نعت کے لییے ایک خزانہ ہے ۔ چونکہ اس صفحے کا تعلق نعت خوانی سے زیادہ نعت گوئی کے ساتھ ہے تو اسی لیے اس پر صفحے سے مستفید ہونے والوں کی تعد بھی نسبتا کم ہے ۔ ستمبر 2018 تک اس پر کو 700 سے زائد صارفین نے پسند کیا تھا ۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png


مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. فیس بک گروپ