پشتو نعت ۔ فیس بک پیج

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


پشتو اگرچہ پاکستان کی علاقائی زبان ہے لیکن فروغ نعت کے حوالے اس نعت کے اعداد و شمار حیران کن ہیں ۔ 25 جولائی 2017 تک اس صفحے کو 187176 صارفین نے پسند کیا ۔ ایک ایسا فورم جو حمد و نعت اور وہ بھی صرف پشتو زبان کی نعتوں پرمشتمل ہو کے لیے اس درجہ کی پسندیدگی باعث افتخار ہے ۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ صفحے کے لیے اتنی زیادہ سندوں کے بعد بھی حالیہ کلاموں پر ویوز کی تعداد ہزار سے زیادہ نہیں جا رہی ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔