برکاتِ نعت Barkaat e Naat
برکات ِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
https://www.facebook.com/groups/2110579792305290/
برکات نعت کے ایڈمنز انجم انصاری رضوانہ ، نور الہدیٰ اور احمد ضیا ہیں ۔ اس گروپ کا آغاز جون 2018 میں ہوا ۔ بنیادی مقصد ہفتہ وار فی البدیہہ مشاعروں کے انعقاد سے نعت گوئی کا فروغ ہے ۔ ستمبر 2018 تک اس گروپ میں 17 طرحی مشاعرے کروائے جاچکے ہیں ۔ انتظامیہ فروغ ِ نعت کے لیے بہت جانفشانی سے مصروف ِ مل ہے ۔ اراکین کی دلچسپی کے لیے تمام طرحی کلام ڈیزائن کرکے لگائے جاتے ہیں ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |
Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |