مندرجات کا رخ کریں

نعت کی تعریف

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
تصویر شامل کریں


لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔ علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔

ابن عربی | الحاظ ابو موسیٰ | ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | نور احمد میرٹھی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | بابا سید رفیق عزیز | پروفیسر سید محمد یونس گیلانی | راجا رشید محمود | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر مشاہد رضوی

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات