This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
"نعت کا مفہوم اہل لغت کے نزدیک ان اچھی صفات ، عادات و خصائل کا بیان کرنا ہے جو خلقا و طبعا کسی شخص میں پائِ جائِں ۔ یہی وجہ ہے کہ نعت کا لفظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذات اقدس کی تعریف و توصیف کے لیے مختص ہوگیا ہے ۔ [1]
حواشی و حوالہ جات
- ↑ تذکرہ نعت گویان اردو حصہ اول، صفحہ 3