نعت
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
نعت رسول اکرم ﷺ کی مدح و ثنا پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔ اردو ادب میں نعت سب سے مقبول اصناف میں شمار ہوتی ہے۔ نعت کائنات پر نعت کی تعریف، تاریخ، مشہور نعت گو شعراء، معروف نعتیں، نعتیہ کتب اور نعت خوانوں کی معلومات موجود ہیں۔نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
نعت، نعت گوئی اور نعت خوانی کے کچھ اہم صفحات یہ ہیں
مزید دیکھیے
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |

