مندرجات کا رخ کریں

طاہر صدیقی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


پروفیسر محمد طاہر صدیقی کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔ آپ ڈپٹی ڈی۔او کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ دودرجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں اور انہیں مختلف علمی حلقوں سے پزیرائی بھی مل رہی ہے.آپکو بلاشبہ نعت گوئی سے خصوصی شغف ہے.

کتب

کتاب کا نام سن اشاعت موضوع زبان
اصواتِ نعت 2026 نعتیہ دیوان اردو