زمرہ:ستمبر 2017

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ستمبر کی تخلیقات

ستمبر 2017
یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے زیر اہتمام 24 اگست2017 کو ایک نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ مشاعرے کا | انتظام ذوالفقار علی دانش اور عارف قادری فرما رہے ہیں ۔ مشاعرے کی رپورٹ بھی بہت جلد "نعت کائنات" پر پیش کر دی جائیگی ۔ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔ جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔
تازہ ترین
تازہ شاعری تبرکات
مضامین و مقالات
ستمبر کی اہم شخصیات

شکیل اوج | کیف رضوانی | صہبا اختر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زمرہ «ستمبر 2017» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 32 صفحات میں سے 32 صفحات درج ذیل ہیں۔