محمد قبلہ ہر دو جہاں ہے کعبہ جاں ہے ۔ جلیل مانکپوری

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


شاعر: جلیل مانکپوری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

محمد قبلہ ہر دو جہاں ہے کعبہ جاں ہے

انیس بے کساں ہے چارہ ساز درد منداں ہے


حوادث لاکھ ہوں کیا خوف مشتاقانِ شیدا کو

نبی کا جو فدائی ہے خدا اس کا نگہبان ہے

تازہ انتخاب

زیادہ پڑھے جانے والے کلام