صفحۂ اول
|
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

- نیا ..
- یہ ترمیم ایک نئے صفحے کی تخلیق ہے (نیز جدید صفحات کی فہرست) ملاحظہ فرمائیں
- م
- یہ ایک معمولی ترمیم ہے
- خودکار
- اس ترمیم کو ایک روبہ نے انجام دیا ہے
- (±123)
- صفحہ کا تبدیل شدہ حجم بلحاظ تعداد بائٹ
1 مئی 2026ء
| 14:29 | نوشتۂ حذف شدگی ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ شاعری حذف کیا (مواد «مدینے کی ہوا میں ایک سکون سا ہے دل کے ہر درد کا یہاں کوئی مداوا ہے ہم محمد ﷺ کے دیوانے، یہ فخر ہمارا ہے ان کا نام لبوں پہ ہو تو نصیب سنوارا ہے وہ رحمتوں کا سایہ، وہ نورِ ہدا...» تھا اور صرف «223.123.105.221» (تبادلۂ خیال) نے اس میں ترمیم کی تھی) | ||||
|
|
14:27 | میڈیاویکی:Common.css 16 تبدیلیاں تاریخچہ +4,082 [ADMIN 3 (16×)] | |||
|
|
14:27 (موجودہ | سابقہ) +887 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
14:16 (موجودہ | سابقہ) −230 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
14:08 (موجودہ | سابقہ) −43 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:46 (موجودہ | سابقہ) +678 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:44 (موجودہ | سابقہ) 0 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:41 (موجودہ | سابقہ) +467 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:38 (موجودہ | سابقہ) +1,442 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:36 (موجودہ | سابقہ) −8,989 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:33 (موجودہ | سابقہ) +1,447 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:30 (موجودہ | سابقہ) +553 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:23 (موجودہ | سابقہ) +344 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:16 (موجودہ | سابقہ) +762 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:13 (موجودہ | سابقہ) +1,657 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:09 (موجودہ | سابقہ) +4,434 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
10:39 (موجودہ | سابقہ) +296 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
10:34 (موجودہ | سابقہ) +377 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
14:22 | میڈیاویکی:Sidebar 8 تبدیلیاں تاریخچہ −146 [ADMIN 3 (8×)] | |||
|
|
14:22 (موجودہ | سابقہ) −121 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
14:20 (موجودہ | سابقہ) −1,609 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم | ||||
|
|
14:14 (موجودہ | سابقہ) −663 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: ردِّ ترمیم | ||||
|
|
14:06 (موجودہ | سابقہ) +2,272 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: ردِّ ترمیم | ||||
|
|
13:49 (موجودہ | سابقہ) +128 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
13:48 (موجودہ | سابقہ) −10 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
12:40 (موجودہ | سابقہ) −402 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
10:31 (موجودہ | سابقہ) +259 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
12:13 | Test 4 تبدیلیاں تاریخچہ +648 [ADMIN 3 (4×)] | |||
|
|
12:13 (موجودہ | سابقہ) +599 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
12:12 (موجودہ | سابقہ) −621 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
12:11 (موجودہ | سابقہ) −554 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
12:09 (موجودہ | سابقہ) +1,224 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
10:09 | صفحۂ اول 3 تبدیلیاں تاریخچہ +430 [ADMIN 3 (3×)] | |||
|
|
10:09 (موجودہ | سابقہ) +1 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
10:07 (موجودہ | سابقہ) −305 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
09:37 (موجودہ | سابقہ) +734 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:52 | مطاف حرف 2 تبدیلیاں تاریخچہ +417,989 [ADMIN 3 (2×)] | |||
|
|
01:52 (موجودہ | سابقہ) +83,056 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:48 (موجودہ | سابقہ) +334,933 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:33 | مطاف حرف پڑھیے 9 تبدیلیاں تاریخچہ +29,201 [ADMIN 3 (9×)] | |||
|
|
01:33 (موجودہ | سابقہ) −3,793 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:31 (موجودہ | سابقہ) +7,597 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:27 (موجودہ | سابقہ) +2 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:26 (موجودہ | سابقہ) −3 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:25 (موجودہ | سابقہ) +9 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:24 (موجودہ | سابقہ) +25,389 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں | ||||
|
|
01:17 (موجودہ | سابقہ) +183,550 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم | ||||
|
|
01:16 (موجودہ | سابقہ) −3,382 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: ردِّ ترمیم | ||||
|
|
01:10 (موجودہ | سابقہ) −180,168 ADMIN 3 تبادلۂ خیال شراکتیں ٹیگ: ردِّ ترمیم | ||||
| سرور نقشبندی کی معروف نعت | |
|---|---|
| https://www.youtube.com/watch?v=yHYsX1LgmGQ%7C800%7Ccenter%7Cحدود ِ طائر ِ سدرہ حضور جانتے ہیں | frame}} |
| گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات | |
|---|---|
|
| لاہور کا نعتیہ منظر نامہ |
|---|
|
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی : قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔ سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے |
| ایک عہد ساز نعت گو | "رہ گذر" میں نعت نگاری |
|---|---|
![]() آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے |
حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے |
| جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست | تاریخ گوئی کے سلطان |
|---|---|
10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے |
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ’حدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے |
| نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
|
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
|||||||











