اردو کا حمدیہ ادب: اجمالی جائزہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"urdu ka hamdia adab

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی سے شائع ہونے والے کتاب " اردو کا حمدیہ ادب : اجمالی مطالعہ “ تحقیقی اعتبار سے ایک بڑی اہمیت و افادیت کی حامل کتاب ہے اورصنف حمد پر ایک بنیادی ماخذ اور حوالہ جاتی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں حمدیہ ادب کی روایت اور تاریخی تناظرکے تنقیدی جائزے کے ساتھ اس صنف پر تخلیقی ، تحقیقی اور تنقیدی کاموں کا ایک اجمالی مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے جو مستقبل میں اس موضوع پر کام کرنے والے کسی بھی طالب علم کی تلاش وجستجو کے راستے روشن کرسکتا ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

سانچہ:ٹکر2

نئے صفحات