| تازہ ترین
|
| یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔
|
| ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے زیر اہتمام 24 اگست 2017 کو ایک نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ مشاعرے کا
انتظام ذوالفقار علی دانش اور عارف قادری فرما رہے ہیں ۔ مشاعرے کی رپورٹ بھی بہت جلد "نعت کائنات" پر پیش کر دی جائیگی ۔
|
| سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔
|
| جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت
|
| تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔
|