"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| | | | ||
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]] | [[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]] | ||
رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]] | رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]] | ||
نسخہ بمطابق 11:53، 6 اگست 2019ء
|
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 32 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت |
---|
رپورٹ : ارسلان ارشد نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 32ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 4 اگست 2019 کو منعقد ہوئی ـ جلال پور پیروالہ(ملتان) سے قومی سیرت ایوارڈ یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب اشفاق احمد غوری نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد، محمد ساجد ڈھلوں نوری اور زاہد محمود زاہد شامل تھے ۔ مزید دیکھیے |
دلاور علی آزر ۔ اکیسویں صدی کا اہم نعت گو شاعر |
---|
ہر ایک منظر میں سبز گنبد دکھا رہا ہے گھما پھرا کے دل اپنے مرکز پہ لا رہا ہے
|
نئے صفحات | |||
---|---|---|---|
علی ظفر پاکستان کے معروف گلو کار ہیں ۔ اس سال ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی سی ڈی "حمد و نعت " ریلیز کی ہے ۔ مزید دیکھیے | سمیعہ ناز برطانیہ کے کس شاعر کی فین ہیں ؟ مزید دیکھیے | ||
فیصل آباد کی معروف نعتیہ تنظیم مجلس ِ معین ِ ادب کی تنظیم نو کے بعد کون کون فعال ہے ۔ مزید دیکھیے | ![]() |
برمنگھم میں مقیم نعت کا ایک تازہ کار شاعر ۔ جس کا تازہ مجموعہ دنیائے ادب کا سیراب کر رہا ہے ۔ مزید دیکھیے |
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ |
---|
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی : قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔ سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے |
ایک عہد ساز نعت گو | "رہ گذر" میں نعت نگاری |
---|---|
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے |
حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے |
جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست | تاریخ گوئی کے سلطان |
---|---|
10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے |
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ’حدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے |
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|