صنعت تشطیر

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تشطیر کا لفظی مطلب چیرنا ہے ۔ اصطلاح شعر میں جب کوئی شاعر کسی شعر کے دو مصرعوں میں اسی آہنگ و مضمون کے دو نئے مصرعے لگاتا ہے تو اسے صنعت تشطیر کہتے ہیں ۔ مثلا احمد رضا بریلوی کا شعر دیکھیے


اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے

دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا


اس پر مشاہد رضوی کی "تشطیر ملاحظہ فرماِئیے


اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے

دور ِ دامن فکر کا از دست ہے

کام تیرا عام ہو ہی جائے گا

دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا


مزید دیکھیے[ترمیم]

صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ | صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات