صنعت تلمیع

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

اس صنعت کو صنعت ملمع بھی کہتے ہیں

صنعت تلمیع[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اگر کسی نظم یا شعر میں ایک ٹکڑا، مصرع یا شعر کسی دوسری زبان کا لگا دیا جائےتو اسے صنعت ملمع کہتے ہیں [1]


مثالیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یا صاحب الجمال و یا سید البشر اس قطعے میں پہلے تین اشعار عربی زبان میں اور آخری مصرع "بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر " فارسی میں ہے ۔

مرزا غالب کے نے بھی ایک شعر میں اس صنعت کو استعمال کیا ہے ۔ مرزا غالب کا شعر یوں ہے


دھوپ کی تابش آگ کی گرمی

"ربنا قنا عذاب النار "


درج بالا شعر صنعت اقتباس کا حامل بھی ہے ۔


امام احمد رضا خان بریلوی کے دیوان حدائق بخشش میں ایسے اشعار کی کافی مثالیں ہیں ۔ حوالے کے لئے دو مثالیں پیش کی جا رہی ہیں


"ثانی الثنین اذھما فی الغار "

میں نثار اور فدا محب ِ رسول


" ان کی دعوت میں ہو شامل ان کا نام "

"یوم تدعو ا کل ناس بالامام "


امام احمد رضا خان بریلوی کو یہ امتیاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کلام بھی لکھا جس کا ہر شعر "صنعت تلمیع کی مثال ہے اور ہر شعر میں دو نہیں بلکہ چار زبانیں استعمالیں ہوئی ہیں ۔ اور یہ کلام زبان زد عام ہے ۔

لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا

جگ راج کو تاج تورے سر سوہے، میں نے تجھ کو شہ دو سرا جانا"

صنعت تلمیع پر مزید مضمامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صنعت تشبیہ

صنعت اقتباس

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سانچہ:باکس صنعات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. فیروزاللغات