ترصیع
ایسی صنعت جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں [1] ۔ مثلا احمد رضا خان بریلوی کے یہ اشعار دیکھیں
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی [2]
سب سے بالا و والا ہمارا نبی
کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے
چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے
اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا
اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
- ↑ فن شاعری حسان الہند از ملا عبدالستار ہمدانی مصروف
- ↑ مکمل کلام : سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی