نورین امتیاز
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
پچپن سے سکول کی تقریبات اور محافل نعت میں شرکت کرتی رہی ہوں جہاں حمد وثنا اور صوفیانہ کلام پڑھنے پر دوستوں فیملی اور عوامی پذیرائی خوب حاصل ہوتی رہی ،اب تک بہت سے اعزازات اورایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ۔
اعزازات
- صدارتی ایوارڈ یافتہ
- گولڈ میڈلسٹ
ارادے
ان خواہش ہے حمد و ثنا کے ساتھ اپنے پاک وطن کے لیے ایسا ملی نغمہ تیارکریں جس کو مدتوں یاد رکھا جائے ، انہوں نے جشن آزا ی کے موقع پر ملی نغمے ریکارڈ کرائے ، یوم دفاع کیلئے بھی خصوصی ملی نغمے تیار کرینگی۔ نعت اکیڈمی بنانے کا ارادہ بھی ہے [1]
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||

