مندرجات کا رخ کریں

مدحتِ شاہِ کونینﷺ

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
مدحتِ شاہِ کونینﷺ
مدحتِ شاہِ کونینﷺ
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب امین ساجد سعیدی
زبان اردو
صفحات 126
فلیپ، دیباچہ اور مضامین حامد سعید کاظمی، مظہر سعید کاظمی، عدنان افتخار، منظر پھلوری، ابراہیم حسان، نوید مرزا
کلاموں کی تعداد 3 حمدیں، 53 نعتیں، 12 قطعات، 38 ماہیئے
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2022
ناشر نعیم بُک ڈپو
شہر حاصل پور
قیمت 550 روپے

صنعتِ منقوط میں منفرد نعتیہ مجموعہ

تعارف کنندہ: ارسلان ارشد

نمونہِ کلام

دھڑکنوں مین بسے یا نبیﷺ یا نبیﷺ

قلب میں محفلِ مصطفےٰﷺ چاہیئے


پڑھا جب بھی وظیفہ نعتِ شاہِ مرسلیں مَیں نے

کئے ہیں ختم رنج و غم شہِ دیںﷺ نے خوشی بخشی

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات