مندرجات کا رخ کریں

افتخار الحق ارقم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


افتخار الحق ارقم میڈیکل ڈاکٹر [ اینستھیٹسٹ ] ہیں او ر گجرات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنی شعبے میں مصروف رہتے ہوئے خدمت خلق کی اوراپنی ذات کی جلا کے لیے خاموشی سے حمد و نعت کی چراغ جلاتے رہے ۔ 2020 میں ان کا پہلا حمدیہ مجموعہ ربنا لک الحمد منظر عام پر آیا ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات