صفحۂ اول
|
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
جشن سلیم شہزاد |
---|
|
جسے چاہا در پہ بلا لیا | اسم ِ محمد شاد رکھتا ہے مجھے |
---|---|
پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت 2 دسمبر 1908ء بدایوں انڈیا میں ہوئی۔ مزید دیکھیے |
منیر نیازی 9 اپریل 1928ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے انہوں متعدد فلموں کے نغمات بھی تحریر کئے جو بے حد مقبول ہوئے۔‘‘ مزید دیکھیے |
نعت گوئی کی طرف گامزن نوجوان شاعر | تاریخ گوئی کے سلطان |
---|---|
شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں علی زیرک ، [ سیالکوٹ ] اور پھر اشرف یوسفی ، [ فیصل آباد ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔ مزید دیکھیے |
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ’حدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|