انور جمال
حالات زندگی
ملتان کے معروف شاعرپروفیسر انور جمال کا اصل نام ا نور حسین بھٹی ہے وہ یکم اپریل1948ء کو پیدا ہوئے۔ملتان کے ایک پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل رہے۔اس سے قبل مختلف کالجوں میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔ انور جمال کی اب تک 10 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔’’لولاک سَما‘‘(نعتیہ مسدس)1984ء،’’نصف النہار‘‘(مجموعہ غزل) 1990ء ، ’’پراگندہ طبع لوگ‘‘(خاکے۔انشائیے)1993ء،’’ادبی اصطلاحات‘‘(تحقیق وتنقید) 1994ء ۔ ’’تیرے بعد‘‘(مجموعہ نظم وغزل)1990ء،’’حسنت جمیع خصالہٖ‘‘(نعتیں)2000ء،’’ادبی اشارات ‘‘ (تحقیق)2000ء،’’تاویلات‘‘(تحقیق وتنقید‘ ‘2003 ء ، ’’تشنگی ہجرہے‘‘(شاعری)2008،’’بوہے باریاں‘‘(پنجابی شاعری)2010ء۔میں منظر عام پر آئی ..
نعتیہ شاعری کی دوکتب شائع ہوئیں۔پہلی’’لولاک کما‘‘اوردوسری’’حسنت جمیع خصالہٖ‘‘۔
نمونہ ء کلام
نطُق ہے ذکرِ رسولؐ رَبِّ اکرم کے لیے
مزید دیکھیے
محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-