سلیم کوثر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس کی خوشبو سے معطر ہے مرا گھر سارا
آپ کے شہر سے اک آدمی آیا ہوا ہے
دیوار پہ لکھا تھا کبھی نامِ محمد
اب تک ہے اُجالوں کا بسیرا مرے گھر میں
نبی کا ذکر کرو اور راستے میں رہو
درود پڑھتے رہو اور رابطے میں رہو
حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ہوئی ہے رُوح مری جب سے آشنائے درود
- ہر علم کی تخلیق کے معیار سے پہلے
- سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت
- سید المرسلیں میں کہیں بھی نہیں
- بھٹکے ہووں کو راہ دکھانے کے واسطے
مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|