سرو سہارنپوری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے
"حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے عمدہ شاعری قرار پاتی ہے ۔ کیونکہ اس میں صداقت بیانی کے ساتھ ساتھ زور بیان بھی ہے ۔ قوت ابلاغ بھی، عشق نبوی کی چاشنی بھی ہے اور تعلیمات ِ رسول کی روشنی بھی " <ref> نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے صفحہ 225 از ڈاکٹر عزیز احسن مطبوعہ نعت ریسرچ سنٹر کراچی </ref>
مجموعہ ہائے کلام
نمونہ کلام
اے مطلع ِ ایثار و مساوات کے نیر
رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں