افتخار عارف
"نعت کائنات" سے
(افتخارعارف سے پلٹایا گیا)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
نام افتخار حسین عارف [Iftikhar Hussain Arif] اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔1965 ء میں مستقل طور پر پاکستان آگئے
پیشہ ورانہ ادارے[ترمیم]
- ریڈیو پاکستان
- پاکستان ٹیلی ویژن
- پی سی سی آءی بینک، لندن
- چئیرمین، اکادمی ادبیات پاکستان
- چئیرمین، مقتدرہ قومی زبان
مطبوعات[ترمیم]
- مہر دونیم
- حرف باریاب
- جہان معلوم
- شہرعلم کے دروازے پر‘(نعت ،سلام ومنقبت)
اعزازات[ترمیم]
- آدم جی ایوارڈ
- نقوش ایوارڈ
- صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی
- ستارۂ امتیاز
- ہلال امتیاز
نعتیہ شاعری[ترمیم]
- دل ونگاہ کی دُنیا نئی نئی ہوئی ہے
- مدحت شافع محشر پہ مقرر رکھا [1]
- مدینہ ونجف وکربلا میں رہتا ہے [2]
- دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتے
- اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
مزید دیکھیے[ترمیم]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|