زمرہ:ستمبر 2017

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ستمبر کی تخلیقات

شاعری
موصول شدہ شاعری سے انتخاب

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ مزید دیکھیے

دیگر منتخب کلام

زمرہ «ستمبر 2017» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 32 صفحات میں سے 32 صفحات درج ذیل ہیں۔