زمرہ:ستمبر 2017
ستمبر کی تخلیقات
منتخب مضامین و مقالات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ مزید دیکھیے |
یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے مزید دیکھیے |
زمرہ «ستمبر 2017» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 32 صفحات میں سے 32 صفحات درج ذیل ہیں۔