افضل الہ آبادی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: افضل الہ آبادی افضل تخلص کرتے ہیں 5 اکتوبر 1986 کو رضا گنج لعل گوپال گنج الہ آباد میں پیدا ہوئے ابتدائ تعلیم مدرسہ حبیبیہ اسلامیہ (لعل گوپال گنج)میں حاصل کی بعد ازیں جونپور یونیورسٹی پور وانچل سے گریجویشن مکمل کیا ، 2003 میں انہوں نےاپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، افضل الہ آبادی کی وجہہ شہرت ان کا خوبصورت ترنم اور روایتی شاعری ہے ، جتنے کامیاب وہ غزل کے مشاعروں میں ہیں اس سے زیادہ پذیرائی ان کی نعتیہ مشاعروں میں ہوا کرتی ہے موصوف کی غزلوں کا ایک شعری مجموعہ چراغوں میں لہو کے عنوان سے منظر عام پر آچکا ہے ،تاہم (نعتیہ مجموعہ)طباعت کے مراحل میں ہے انشاءاللہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر بہت جلد منظر عام پر آجائے گا افضل الہ آبادی ویسے تو مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہے ،فی الوقت وہ (رضا گنج لعل گوپال گنج) الہ آباد یوپی میں مقیم ہیں اور اردو مشاعروں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں-<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

نمونئہ کلام

مزید دیکھئے

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | افضل الہ آبادی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | زبیر گورکھپوری | راحت انجم | رہبر چشتی | مہر وجدانی | طاہر فراز | طارق سلطان پوری | عزم شاکری | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائ | انس نبیل

حواشی و حوالہ جات