عبید اعظم اعظمی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
عبید اعظم اعظمی 6 فروری 1970ء کو شدنی پور اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے- عبید اعظم اعظمی نے محمد حاجی صابو صدیق ہائی اسکول سے (ایس ایس سی) کیا۔ تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اردو میں ایم اے اورممبئی یونیورسٹی سے کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا- علاوہ ازیں عبید اعظم اعظمی کے زیر سایہ سینکڑوں لوگ نہ صرف اپنے فن کو سنوار رہے ہیں بلکہ بہت سے طلباء ممبئی یونیورسٹی میں ڈپلومہ کی ڈگری بھی حاصل کر چکے ہیں -
نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عبید اعظم اعظمی کا تعلق ایسے گھرانے سے ہے جہاں دینی تعلیم کی جڑیں بے حد مضبوط ہیں اسلئے زمانئہ طالب علمی سے ہی آپ نے تمام اصناف سخن کے ساتھ حمد و نعت کی صنف پر بھی طبع آزمائی شروع کر دی تھی - آپ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن آپ کی نعتیہ شاعری نے بھی صنف نعت کے شیدائیوں کو بےحد متاثر کیا ہے[1]
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شخصیات : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- یہ صفحہ عالم نظامی نے ترتیب دیا ہے ۔
- ↑ نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف