صفحۂ اول
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
قصہ اقبال کی ایک رباعی کا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ایک صدی سے زائد کا عرصہ ہوا۔ ڈیرہ غازی خان کے ترین قبیلے سے تعلق رکھنے والے اللہ داد خان کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا۔ اس کا نام محمد رمضان رکھا گیا۔ رمضان ہونہار طالب علم نکلا۔ بی۔ اے کے بعد بی ۔ ٹی کا امتحان پاس کیا اور بطور انگلش ٹیچر سرکاری ملازمت اختیار کر لی۔ طبیعت میں فقیرانہ استغنا بھی تھا اور صوفیانہ بے نیازی بھی ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے اور سرکار انگلیسیہ کا ملازم ہونے کے باوجود کبھی دیسی لباس ترک نہ کیا۔ چہرہ سنت رسول سے سجا تھا ہمیشہ ہاتھہ میں ایک موٹی سوٹی اور کندھے پر بڑا سا تولیہ ڈالے رکھتے۔ فارسی اور اردو کے شعر کہتے ۔ علامہ اقبال کے عشاق میں سے تھے۔ انکے کئی اشعار پہ تضمین کہی جو علامہ نے بہت پسند کی۔ عطائی تخلص اختیار کیا اور محمد رمضان عطائی کہلانے لگے۔ مزید دیکھیے |
نعتیہ نگینے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب |
ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے |
ماہ عرب کے آگے تیری بات کیا بنے اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ |
ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبی است |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
اس ماہ کی اہم شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|