سلطان محمود چشتی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

'

پیدائش اور بچپن

سلطان محمود 4جون 1980 کو پیدا ہوئے انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا


نعت گوئی

نعت خوانی کے ساتھ رفتہ رفتہ ان میں نعت گوئی کا بھی ذوق پیدا ہوتا گیا اور پھر نعت پڑھنے کے ساتھ نعت لکھنے کی خدمت پر بھی مامور ہو گئے ان کا ایک نعتیہ مجموعہ سبیلِ بخشش کے نام سے منظرِ عام پر آچکا ہے اس کے علاوہ انہوں نے سیرتِ پاک کی عربی کتاب محمد رسول اللہﷺ (جس کا اردو ترجمہ 60 کی دہائی میں عطیہ خلیل عرب نے کیا) کا پوٹھوہاری زبان میں خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس پر انہیں آرٹس کونسل راولپنڈی سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے نعت کے حوالے سے اُن کی متعدد کتب منتظرِ طباعت ہیں


مطبوعات

محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ 2019]

سبیلِ بخشش (نعتیہ مجموعہ) 2022


دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں :


پسندیدہ نعت گو شعراء: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی

پیر مہر علی شاہ گولڑوی

پیر سید نصیرالدین نصیر گولڑوی اعظم چشتی

عابد سعید عابد

محمد علی ظہوری

صائم چشتی

عبد الستار نیازی

حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:

امجد حمید محسن

ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی

پسندیدہ نعت خواں:

محمد اعظم چشتی

سید منظور الکونین اقدس

خالد حسنین خالد

سید زبیب مسعود

ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی

ارسلان ارشد

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات