This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔
- کرم کے بادل برس رہے ہیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
ا عبدالستار نیازی : https://www.youtube.com/watch?v=UyEin_AVGIE
ساری زندگی ذکرِ سرکارِ دو عالمﷺ کرنے والا یہ نعت گو اور نعت خواں منگل کی صبح 15 جنوری 2002ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
|