"سلطان محمود چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«''''{{#seo: |title= سلطان محمود چشتی |keywords=سلطان محمود چشتی، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Sultan Memood Chishti |description=سلطان محمود چشتی [Sultan Mehmood Chishti] سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور سیرت نگار...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
|title= سلطان محمود چشتی | |title= سلطان محمود چشتی | ||
|keywords=سلطان محمود چشتی، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Sultan Memood Chishti | |keywords=سلطان محمود چشتی، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Sultan Memood Chishti | ||
|description=سلطان محمود چشتی [Sultan Mehmood Chishti] | |description=سلطان محمود چشتی [Sultan Mehmood Chishti] سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور سیرت نگار ہیں۔ | ||
سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور سیرت نگار ہیں۔ | |||
}} | }} | ||
| سطر 19: | سطر 9: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
=== پیدائش اور بچپن === | === پیدائش اور بچپن === | ||
| سطر 37: | سطر 24: | ||
===مطبوعات=== | ===مطبوعات=== | ||
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]] | محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ [[2019]]] | ||
[[سبیلِ بخشش]] (نعتیہ مجموعہ) [[2022]] | [[سبیلِ بخشش]] (نعتیہ مجموعہ) [[2022]] | ||
| سطر 65: | سطر 53: | ||
[[امجد حمید محسن]] | [[امجد حمید محسن]] | ||
ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]] | ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]] | ||
نسخہ بمطابق 06:15، 23 جون 2023ء
'
پیدائش اور بچپن
سلطان محمود 4جون 1980 کو پیدا ہوئے انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا
نعت گوئی
نعت خوانی کے ساتھ رفتہ رفتہ ان میں نعت گوئی کا بھی ذوق پیدا ہوتا گیا اور پھر نعت پڑھنے کے ساتھ نعت لکھنے کی خدمت پر بھی مامور ہو گئے ان کا ایک نعتیہ مجموعہ سبیلِ بخشش کے نام سے منظرِ عام پر آچکا ہے اس کے علاوہ انہوں نے سیرتِ پاک کی عربی کتاب محمد رسول اللہﷺ (جس کا اردو ترجمہ 60 کی دہائی میں عطیہ خلیل عرب نے کیا) کا پوٹھوہاری زبان میں خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس پر انہیں آرٹس کونسل راولپنڈی سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے نعت کے حوالے سے اُن کی متعدد کتب منتظرِ طباعت ہیں
مطبوعات
محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ 2019]
سبیلِ بخشش (نعتیہ مجموعہ) 2022
دیگر معلومات
پسندیدہ نعتیں :
پسندیدہ نعت گو شعراء:
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
پیر مہر علی شاہ گولڑوی
پیر سید نصیرالدین نصیر گولڑوی اعظم چشتی
حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:
ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
پسندیدہ نعت خواں:
ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||