"سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 54 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|300px|link=سلمان رسول]]


جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے
{{#seo:
  |title=سلمان رسول |
|keywords=سلمان رسول، سلمان رسول کی نعت ، سلمان رسول کے حالات زندگی
|description=سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے
}}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء]]
سلمان رسول ولد غلام رسول [[14 جنوری]] [[1969]] کو کلورکوٹ ضلع [[:زمرہ:بھکر | بھکر ]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، [[:زمرہ : لاہور | لاہور]] میں رہائش پذیر ہیں


حضورﷺ کو بے پناہ چاہے
__TOC__


=== ادبی رحجانات ===


جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو
سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور [[ڈاکٹر علامہ محمد اقبال | علامہ اقبال ]] کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:


مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے
میری نسبت ہے ان سے موروثی


باپ بھی تھا مِرا غلامِ رسول


----


سلمان رسول [[غزل]] اور [[نظم]] کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:


اس صفحہ پر آپ سلمان رسول کا نعتیہ کلام ملاحظہ کر سکتے ہیں:


جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے


'''نعت رسول مقبول ﷺ'''
حضورﷺ کو بے پناہ چاہے


ہوئی ہے کائنات کی نمود آپ کے لیے


ہر ایک لمحہ جاری ہے درود آپ کے لیے
جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو


سبھی زمانے آپ کے ظہور کا حوالہ ہیں
مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے
 
سجی ہے بزم ہست اور بود آپ کے لیے
 
تصوّر حیات بھی ہے دم قدم سے آپ کے
 
ہے کرّۂ زمین کا وجود آپ کے لیے
 
حضور آپ کے لیے ہے وسعت جہات بھی
 
ہیں طول و عرض آپ کے، عمود آپ کے لیے
 
زمین سے آسمان تک سفر ہزاروں سال کا
 
ہوا پلک کی اک جھپک سے زود آپ کے لیے
 
رضائے رب ذوالجلال تھی عزیز آپ کو
 
کبھی زیاں اہم رہا، نہ سود آپ کے لیے
 
نشاط ہائے دہر سے کہیں سوا تھے لطف میں
 
تمام شب قیام اور سجود آپ کے لیے
 
 
'''نعت رسول ﷺ'''
 
ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص
 
شاہ امم کا میں اگر، ہوتا کوئی غلام خاص
 
چشم فلک نے دیکھا ہے، ایک نظارہ ایسا بھی
 
عشق نبی نے کر دیا، ایک سیاہ فام خاص
 
ختم رسل بھی ہیں وہی، وہ ہی امام انبیا
 
ان کو سبھی رسولوں میں، بخشا گیا مقام خاص
 
شہر نبی کی ساعتیں، لطف میں خلد سے فزوں
 
راتیں بھی اس کی منفرد، اور ہیں صبح و شام خاص
 
شاہ و گدا کا امتیاز، آ کے مٹایا آپ نے
 
آپ کی بارگاہ میں، ہو گئے سارے عام خاص
 
 
'''نعت رسول مقبول ﷺ'''
 
ہے سرور عالم کا ہی بس نام و نسب خاص
 
اور ان کی ہی نسبت سے ہوئی ارض عرب خاص
 
ذکر ان کا جو کرتی ہو، زباں خاص وہی ہے
 
مدح ان کی بیاں کرنے سے ہو جاتے ہیں لب خاص
 
ہر شے کو بنا دیتا ہے خاص ان سے تعلق
 
راتوں میں اسی واسطے اسرا کی ہے شب خاص
 
توقیر ہے اس لفظ نے پائی تو انھی سے
 
ویسے تو کبھی ہوتا نہ امی سا لقب خاص
 
میں عشق میں آقا کے رقم کرتا ہوں نعتیں
 
سلمان! کوئی اور نہیں اس کا سبب خاص
 
 
'''نعت رسول ﷺ'''
 
دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض
 
نور حق کی تابش سے، روشن آپ کے عارض
 
آپ کا حسیں پیکر، کائنات کا زیور
 
نقرئی سراپا ہے، کندن آپ کے عارض
 
رنگ، روشنی، خوشبو، پھول، تتلیاں، جگنو
 
حسن کے حوالے ہیں، مخزن آپ کے عارض
 
وہ بھی کیا زمانہ تھا، عاشقوں کے نینوں کو
 
آٹھوں پہر دیتے تھے، درشن آپ کے عارض
 
کاش میں جنم لیتا، آپ کے زمانے میں
 
دیکھتے بِتا دیتا، جیون آپ کے عارض
 
روئے آدمیت پر، غازہ آپ کا اسوہ
 
اور دید کو اس کی، درپن آپ کے عارض
 
عشق کا مزا جب ہے، آنکھ کو دکھائی دیں
 
شرقاً آپ کے عارض، غرباً آپ کے عارض
 
ڈھونڈنے کوئی نکلے، بے مثال رعنائی
 
آئیں گے تصور میں، فوراً آپ کے عارض
 
 
 
'''نعت رسول ﷺ'''
 
’’یہ جو شہ کار سے محبت ہے‘‘
 
گویا فن کار سے محبت ہے
 
شہر خوباں نہیں، مجھے تو بس
 
شہر سرکار سے محبت ہے
 
بدنصیبی سی بدنصیبی ہے
 
ہم کو اغیار سے محبت ہے
 
ہے ہہ تمثیلِ گیسوئے احمد
 
سو شبِ تار سے محبت ہے
 
ان کے قدموں کی خاک بن کے رہے
 
جس کو دستار سے محبت ہے
 
ذکر، شاہ امم کا ہو جن میں
 
ایسے اشعار سے محبت ہے
 
حب احمد جھلکتی ہو جس میں
 
ایسے اظہار سے محبت ہے
 
تیرے پیغام سے ہے پیار مجھے
 
تیرے افکار سے محبت ہے
 
مجھ کو آقا ترے قبیلے کی
 
ساری اقدار سے محبت ہے
 
مجھ کو طیبہ میں ہی بلا لیجے
 
مجھ کو انوار سے محبت ہے
 
ہے گدائی تری غرور مرا
 
اسی پندار سے محبت ہے
 
جس میں مدحت کا وقت ملتا رہے
 
ایسے بیوپار سے محبت ہے
 
جو وتیرہ تھی میرے آقا کا
 
ایسی گفتار سے محبت ہے
 
اپنے آقا کے کیا بتاؤں تمھیں
 
سارے اطوار سے محبت ہے
 
آپ کے باصفا گھرانے کے
 
اہل اطہار سے محبت ہے
 
جس کا قرآن بھی حوالہ دے
 
ایسے افطار سے محبت ہے
 
جس میں آقا کو چھپ کے رہنا پڑا
 
مجھ کو اس غار سے محبت ہے
 
ان کو سدرہ تلک جو لے کے گیا
 
اس کی رفتار سے محبت ہے


تیرے کوچوں سے، تیری گلیوں سے
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


یترے بازار سے محبت ہے
* [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]


اے مدینہ مجھے تو اب تیرے
=== احباب کی رائے ===


در و دیوار سے محبت ہے
* [[سلمان رسول، لطیف جذبوں سے سرشار شاعر ۔ سجاد بخاری ]]


تیری قربت ہوئی شرف جن کا
==== دیگر آراء ====


مجھ کو ان چار سے محبت ہے
<blockquote>
"یہ اہلِ نقد جانیں کہ غزل اور دیگر شعری اصناف میں دیانت، توازن، اخلاص، اور سلیقہ شعاری جیسے رویے کیا درجہ رکھتے ہیں ،مگر حمد گوئی اور نعت نگاری میں یہ بنیادی تقاضوں میں سے ہیں۔
حسن ہر رخ توازن کا ہی نام ہے، یوں سلمان رسول حسنِ توازن کےشاعر ہیں" ۔  [[ شبیر حسن، لاہور]]
</blockquote>


تیرے اہل و عیال اور ازواج
<blockquote>
" آپ نعت کے مضامین کی باریکیاں اور احتیاطیں خوب خوب سمجھتےہیں اور جس راستے کوعلمائے نعت گوئی نے تلوارکی دھارقراردیاہےآپ اسکےنشیب وفرازسےاچھی طرح آگاہ ہیں. مقام وحدت ورسالت کےدرمیان جوحدود وقیودہیں انکےطول وعرض سے اچھی طرح باخبرہیں لہذا آپکی نعت فکرونظر کےہرمعیارپر پوری اترتی نظرآتی ہے"  [[ محبوب احمد، سرگودھا | پروفیسر حافظ محبوب احمد، سرگودھا ]]
</blockquote>


تیرے ہر یار سے محبت ہے
<blockquote>
"ان کی جتنی بھی حمدیہ و نعتیہ شاعری میری نظر سے گزری ہے اس کی تین جہتیں مجھ پر واضح ہیں. ۱- محبت حبیب ص کی سرشاری
۲- احتیاط سے وابستگی
۳- لفظ کی حرمت سے ربط" ۔ [[راحل بخاری | راحل بخاری، اٹک ]]
</blockquote>


شہر طیبہ کے سب نہال عزیز
=== مزید دیکھیے ===


ان کے اثمار سے محبت ہے
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[سجاد بخاری ]] |


اس کے دل میں ہو کیسے حب رسول
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


جس کو سنسار سے محبت ہے
[[CATEGORY: پاکستان ]]
[[CATEGORY: لاہور ]]
[[CATEGORY: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : شعراء ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:10، 1 جنوری 2019ء

سلمان رسول ولد غلام رسول 14 جنوری 1969 کو کلورکوٹ ضلع بھکر میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، لاہور میں رہائش پذیر ہیں

ادبی رحجانات

سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور علامہ اقبال کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:

میری نسبت ہے ان سے موروثی

باپ بھی تھا مِرا غلامِ رسول


سلمان رسول غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:


جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے

حضورﷺ کو بے پناہ چاہے


جس میں حبِّ رسولِ پاک نہ ہو

مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے

حمدیہ و نعتیہ شاعری

احباب کی رائے

دیگر آراء

"یہ اہلِ نقد جانیں کہ غزل اور دیگر شعری اصناف میں دیانت، توازن، اخلاص، اور سلیقہ شعاری جیسے رویے کیا درجہ رکھتے ہیں ،مگر حمد گوئی اور نعت نگاری میں یہ بنیادی تقاضوں میں سے ہیں۔ حسن ہر رخ توازن کا ہی نام ہے، یوں سلمان رسول حسنِ توازن کےشاعر ہیں" ۔ شبیر حسن، لاہور

" آپ نعت کے مضامین کی باریکیاں اور احتیاطیں خوب خوب سمجھتےہیں اور جس راستے کوعلمائے نعت گوئی نے تلوارکی دھارقراردیاہےآپ اسکےنشیب وفرازسےاچھی طرح آگاہ ہیں. مقام وحدت ورسالت کےدرمیان جوحدود وقیودہیں انکےطول وعرض سے اچھی طرح باخبرہیں لہذا آپکی نعت فکرونظر کےہرمعیارپر پوری اترتی نظرآتی ہے" پروفیسر حافظ محبوب احمد، سرگودھا

"ان کی جتنی بھی حمدیہ و نعتیہ شاعری میری نظر سے گزری ہے اس کی تین جہتیں مجھ پر واضح ہیں. ۱- محبت حبیب ص کی سرشاری ۲- احتیاط سے وابستگی ۳- لفظ کی حرمت سے ربط" ۔ راحل بخاری، اٹک

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | سجاد بخاری |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات