زمرہ:پاکستان
پاکستان اگرچہ 1947 میں معرض وجود میں آیا لیکن وہ شعرا جو 1947 سے پہلے پیدا ہوئے لیکن پاکستان بننے کے بعد پاکستان میں رہے اور یہیں کہ اردو و نعتیہ ادب کو پروان چڑھایا ۔ انہیں اسی زمرے میں رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ وہ شعرا جو پاکستان کی شہری ہیں لیکن دوسرے ممالک میں رہائش پذیر ہیں ۔ ان اس زمرے میں "بھی" درج کیا جائے گا۔
زمرہ «پاکستان» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 11 صفحات میں سے 11 صفحات درج ذیل ہیں۔