"مطافِ حرف از '''دلاور علی آزر'''(کراچی )" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[ملف:Dilawar Ali Azar.jpg|link=دلاور علی آزر]] | [[ملف:Dilawar Ali Azar.jpg|link=دلاور علی آزر]] | ||
تحریر: [[دلاور علی آزر ]] | تحریر: [[دلاور علی آزر ]] | ||
سطر 10: | سطر 8: | ||
شاعر : [[مقصود علی شاہ ]] | شاعر : [[مقصود علی شاہ ]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
=== مطاف حرف ۔ از دلاور علی آزر === | === مطاف حرف ۔ از دلاور علی آزر === | ||
مطافِ حرف کو پڑھ رہا ہوں اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ بسر کر رہا ہوں یہ شاعری سرسری گزرنے کے لیے نہیں ہے ایک ایک مقام پر ٹھہرنا پڑتا ہے فکر کو ایڑ لگانا پڑتی ہے عشق کو حاضر کرنا پڑتا ہے مجھے آپ کی نعتوں نے ایسی سرشاری سے ملوایا ہے کہ میں بتا نہیں سکتا یہ سراسر کیفیات کا معاملہ یہ سلسلہ صرف لفظوں سے جوڑا گیا ہے ورنہ اندرونِ خانہ کچھ اور ہی لہر ہے کوئی اور ہی موج ایک جہانِ دگر کو آپ نے دنیا سے متعلق کر دیا ہے مجھے آپ کی کتاب انتہائی خوش آئی آپ نے شعری جمالیات کی برتر سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے اپنی عقیدت اور اپنے عقیدے کی بات کی ہے سیدی! | مطافِ حرف کو پڑھ رہا ہوں اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ بسر کر رہا ہوں یہ شاعری سرسری گزرنے کے لیے نہیں ہے ایک ایک مقام پر ٹھہرنا پڑتا ہے فکر کو ایڑ لگانا پڑتی ہے عشق کو حاضر کرنا پڑتا ہے مجھے [[مقصود علی شاہ | آپ]] کی نعتوں نے ایسی سرشاری سے ملوایا ہے کہ میں بتا نہیں سکتا یہ سراسر کیفیات کا معاملہ یہ سلسلہ صرف لفظوں سے جوڑا گیا ہے ورنہ اندرونِ خانہ کچھ اور ہی لہر ہے کوئی اور ہی موج ایک جہانِ دگر کو آپ نے دنیا سے متعلق کر دیا ہے مجھے [[مقصود علی شاہ | آپ]] کی کتاب انتہائی خوش آئی[[مقصود علی شاہ | آپ]] نے شعری جمالیات کی برتر سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے اپنی عقیدت اور اپنے عقیدے کی بات کی ہے سیدی! | ||
دلاور علی آزر | [[دلاور علی آزر]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 02:38، 28 اگست 2019ء
تحریر: دلاور علی آزر
کتاب: مطاف حرف
شاعر : مقصود علی شاہ
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مطاف حرف ۔ از دلاور علی آزر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مطافِ حرف کو پڑھ رہا ہوں اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ بسر کر رہا ہوں یہ شاعری سرسری گزرنے کے لیے نہیں ہے ایک ایک مقام پر ٹھہرنا پڑتا ہے فکر کو ایڑ لگانا پڑتی ہے عشق کو حاضر کرنا پڑتا ہے مجھے آپ کی نعتوں نے ایسی سرشاری سے ملوایا ہے کہ میں بتا نہیں سکتا یہ سراسر کیفیات کا معاملہ یہ سلسلہ صرف لفظوں سے جوڑا گیا ہے ورنہ اندرونِ خانہ کچھ اور ہی لہر ہے کوئی اور ہی موج ایک جہانِ دگر کو آپ نے دنیا سے متعلق کر دیا ہے مجھے آپ کی کتاب انتہائی خوش آئی آپ نے شعری جمالیات کی برتر سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے اپنی عقیدت اور اپنے عقیدے کی بات کی ہے سیدی!
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
کتابوں پر تبصرے | |
---|---|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|